Peshawar to be made load-shedding free
جنگ نیوز: ترجمان پیسکو کے مطابق پہلے مرحلے میں کینٹ و سٹی ایریاز کے ہائی لاسز فیڈرز پر کارروائیاں کی گئیں اور 17 ہائی لاس فیڈرز سے بجلی چوری کا خاتمہ کیا گیا۔
ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران 135 کنڈے اور 92 ٹیمپرڈ میٹرز بھی ہٹائے گئے جبکہ بقایا جات کی مد میں 14 کروڑ 70 لاکھ روپے کی وصولیاں کی گئیں۔
ترجمان پیسکو کے مطابق بجلی چوری پر 1 کروڑ 40 لاکھ روپے کے جرمانے کیے گئے، 43 افراد کے خلاف مقدمے درج کیے گئے جبکہ 11 افراد کو گرفتار کیا گیا۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…