Categories: Latest News

مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں مزید کمی


ویب ڈیسک
– ہم نیوز: چینی مافیا کے خلاف حکومت کی جانب سے کریک ڈاؤن کے بعد مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے۔

کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی ہو گئی ہے، جس کے بعد وہاں چینی اب 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے لیکن بعض علاقوں میں اب بھی چینی 205 سے 210 روپے میں فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں مزید 10 روپے کمی ہوئی ہے، پرچون میں چینی کی فی کلو قیمت 190 سے کم ہوکر180 روپے ہوگئی ہے،شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ 50کلو چینی کی بوری میں مزید 300 روپے کمی ہوئی ہے،قیمت 8ہزار600روپے مقررکی گئی ہے۔تین روز میں چینی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کمی آئی ہے۔

شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کی چینی ملوں کا ہول سیل ریٹ 155 روپے کلو پر آگیا اور سینٹرل پنجاب کی چینی ملوں کا ہول سیل ریٹ 159روپے کلوپرآگیا ہے۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

12 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago