Categories: Latest News

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی جا رہی ہے۔

نئی قیمتوں کے تحت ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 409 روپے 58 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت 409 روپے 78 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر 16 مئی 2026 بروز ہفتہ سے ہوگا۔

یہ کمی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب حکومت نے گزشتہ ہفتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا تھا۔ 9 مئی کو ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا۔

Publisher 

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

1 day ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago