Categories: Latest News

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغانیوں کے شناختی کارڈ بلاک

 کسوٹی ڈجیٹل: پاکستانی پاسپورٹ پر حج کیلئے جانیوالے افغانیوں کے شناختی کارڈ بلاک کردیئے ہیں۔ پشاور سمیت صوبے بھر ، قبائلی اضلاع میں پانچ سو سے زائد افغان مہاجرین شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیئے ہیں۔ خیبر بازار ، قصہ خوانی ، نمک منڈی ، بخشو پل ، شیرو جھنگی ، لطیف آباد ، فقیر آباد ، افغان کالونی ، بشیر آباد ، بورڈ ، حیات آباد ، یونیورسٹی روڈ ،پلاسٹک مارکیٹ ،ہشتنگری ریلوے پھاٹک ، چوک شادی پیر ، کریم پورہ ، مینا بازار ، شفیع مارکیٹ ، سمیت شہر کے مختلف بازاروں اور علاقوں میں جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ بنانے والے افغان مہاجرین کے بارے میں تحقیقات آخری مراحلے میں ہے جبکہ پہلے مرحلے میں گزشتہ سال پاکستانی شناختی کارڈ کے ذریعے حج کرنے والے افغان مہاجرین کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جعل سازی کے ذریعے پاسپورٹ بنانے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔ نادرا کے درجنوں ملازمین کے اس حوالے سے بھی گرفتار کیا گیا ہے ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

7 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

12 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

20 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

23 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago