Categories: Latest News

پشاور میں غیر قانونی چیک پوسٹ اور بھتہ وصولی کا انکشاف

پشاور میں غیر قانونی چیک پوسٹ اور بھتہ وصولی کا انکشاف

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں اچینی روڈ پر غیر قانونی چیک پوسٹ اور بھتہ وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔
غیر قانونی چیک پوسٹ اور بھتہ وصولی کے انکشاف کے بعد ضلعی انتظامیہ نے حرکت میں آتے ہوئے اچینی روڈ پر کارروائی کی اور غیرقانونی چیک پوسٹ ہٹا دی۔دوسری جانب اچینی روڈ پررات کے وقت مال بردار گاڑیوں سے بھتہ وصولی میں ملوث 7 ملزمان میں سے 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر فرار ہو گئے۔

Recent Posts

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

9 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

17 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

19 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

1 day ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago