Categories: Latest News

خیبرپختونخوا: افسوسناک حادثہ، موٹر کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا: افسوسناک حادثہ، موٹر کار نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

پشاورلائیو: درگئی خٹکو شاہ میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک موٹر کار تیز بارش کے باعث بے قابو ہو کر نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والوں میں دو بچے، دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

ریسکیو 1122 کے ترجمان عاصم خان کے مطابق، لاشوں کو نہر سے نکال کر درگئی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ شدید بارشوں کے باعث علاقے میں حادثات کے خدشات بڑھ گئے ہیں اور شہریوں کو دوران سفر احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

8 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

19 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

1 day ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

1 day ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago