Categories: Latest News

نکاح نامہ میں حلف ختم نبوت لازمی قرار، خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کردیں،محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اعلامیہ کے مطابق ترمیم مسلم فیملی آرڈیننس کےسیریل نمبر 13اور 25میں کردی گئی ہے،نکاح نامہ میں کیش، منقولہ و غیرمنقولہ جائیداد کی صورت میں حق مہر کی تفصیلات درج کرنا ہوں گی۔

اعلامیہ کے مطابق نکاح نامہ میں حلف ختم نبوت بھی لازمی قرار دیا گیاہے،دلہا اور دلہن دونوں حلف ختم نبوت کے پابند ہوں گے،اس کے علاوہ نکاح نامہ پر دلہا، دلہن، دلہا اور دلہن کے وکلا اور گواہان کے دستخط ہوں گے،نکاح نامہ پر نکاح رجسٹرار کے دستخط اور مہر بھی لازمی قراردیئے گئے ہیں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

5 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

19 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

21 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago