ویب ڈیسک :سنٹرل جیل پشاور میں 15 دنوں کے دوران 4 قیدیوں کی اموات ہوئیں جس پر سپرنٹنڈنٹ نے میڈیکل افیسر کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ 13 جنوری 2024 کو جاں بحق ہونے والے ملزم تلاوت خان کی مکمل میڈیکل ریکارڈ جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ۔
جیل سپرنٹنڈنٹ نے ڈیوٹی پر موجود میڈیکل عملے کی تفصیلات بھی رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا ۔
ملزم تلاوت خان اسٹریٹ کرائم اور موبائل سنیچنگ کے الزام میں قید تھاجبکہ جاں بحق ملزم گرفتاری کے دوران زخمی بھی ہوا تھا ۔
سنٹرل جیل میں جاں بحق ہونے والے ملزمان میں 302،اغوا کاری اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث قیدی شامل ہیں۔
via: Mashirq Tv
پشاور: ممتاز صحافی سید سلطان شاہ میڈیا لیگ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے…
حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…