پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 01 نومبر2023ء) تھانہ بڈھ بیرپشاور کے سیفن چوکی کی حدود کگہ ولہ میں مخالفین کی فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سےکامران اورعمران پسران رشید خان جاں بحق ہوگئے ۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی بڈھ بیر سرکل ضیاء اللہ خان وتفتیشی ٹیم کےہمراہ فوری موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا جبکہ لواحقین نے مخالف فریق کے ارکان نادر ، حسن باز ، شہریار اور شہزاد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرادیا ہے ۔پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن کاآغاز کردیا ہے ۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…