Categories: Latest News

پشاور، مفت آٹے کی آڑ میں پیسے بٹورنے والا آٹاڈیلر گرفتار

کسوتی ڈیجیٹل رپورٹ: ڈپٹی کمشنر پشاور شاہ فہد کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ زرگر آباد کے علاقے میں آٹا ڈیلر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو مفت آٹا فراہمی کے وقت رقم وصول کر رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے فوری کارروائی کی ہدایت کی۔اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر راؤ ہاشم نے زرگر آباد میں عمران نامی آٹا ڈیلر کی دکان پر اچانک چھاپہ مارا جہاں پرآٹا ڈیلر عمران بینظیر انکم سپورٹ کے مستحقین کو مفت آٹا دیتے وقت ان سے رقم وصول کر رہا تھا۔اسسٹنٹ کمشنر نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عمران آٹا ڈیلر کو گرفتار کر کے اس کا کوٹہ معطل کر دیا اور اس کو پانچ روز جیل کی سزا سنائی اور اس کو جیل منتقل کر دیا گیا۔ آٹا ڈیلر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

8 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago