Categories: Latest News

پشاور: پنجاب سے آٹا سپلائی بند کرنا غیرقانونی،مسئلہ حل نہ ہواتو شاہراہیں بند کردینگے،آٹا ڈیلرز

پشاور: پنجاب سے آٹا سپلائی بند کرنا غیرقانونی،مسئلہ حل نہ ہواتو شاہراہیں بند کردینگے،آٹا ڈیلرز

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے اٹا ڈیلر ایسوسی ایشن کی جانب سے پنجاب سے آٹا سپلائی بند کرنا غیرقانونی قرار دیدیا گیا ہے، جبکہ حکومت سے مسئلہ حل کرنے کی اپیل کی گئی ہے، تاہم آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ اگر مسئلہ حل نہ ہواتو شاہراہیں بند کردینگے۔
صوبائی آٹا ڈیلرز ایسو ایشن کے سینئر نائب صدر حاجی نثار نے پنجاب حکومت کی جانب سے اٹے کی ترسیل کو بند کرنے کو ظالمانہ اقدام قرار دیا اور کہا ہے کہ پنجاب سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کردے۔ خیبر پختونخوا کو آٹا سپلائی بند کرنا غیرقانونی و غیر دانشمندانہ اقدام ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے وسائل سب استعمال کررہے ہیں لیکن اٹے جیسی بنیادی ضرورت سے اس صوبے کے عوام کو محروم رکھنا اس صوبے کے عوام کے ساتھ زیادتی کے مترادف ہے۔
انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی حکومت جب بھی اقتتدار میں ائی ہے اٹا بحران پیدا ہوجاتا ہے، جس سے سب سے زیادہ خیبر پختونخوا کے عوام ہی متاثر ہوتے ہیں، انکا کہنا تھا کہ حکومت نے اگر اس مسئلے کو فوری حل نہ کیا تو خیبر پختونخوا کی تمام تجارتی شاہراہوں کو مکمل بند کردیا جائے گا۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

14 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago