Peshawar: Citizens slaughter animals themselves due to high rates of butchers
پشاور(وقائع نگار) پشاور میں رواں برس قصابوں کے انتہائی زیادہ ریٹ کے باعث زیادہ تر شہریوں نے خود قربانی کے جانورذبح کئے۔ شہر اور گرد و نواح میں قصابوں نے رواں برس بڑے اور چھوٹے جانوروں کے ذبح کرنے کے ریٹ انتہائی زیادہ رکھے جسکے باعث اکثر شہریوں نے خود ہی جانورذبح کئے جس میں انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا بعض شہریوں نے اہل خانہ کے ساتھ مل کر جانور ذبح کیا تاہم کئی نے دوست و احباب کی مدد حاصل کی ۔شہریوں کے مطابق امسال قصابوں کی جانب سے انتہائی زیادہ ریٹس رکھے گئے اسی لئے خود جانور ذبح کرنے پر مجبور ر۔موسمی قصاب بھی عید کے تین دن سرگرم رہے جنہوں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…