Categories: Latest News

پشاور: چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ نمائش کے خلاف کریک ڈاؤن، 21 افراد گرفتار

پشاور: چاند رات پر ہوائی فائرنگ اور اسلحہ نمائش کے خلاف کریک ڈاؤن، 21 افراد گرفتار

پشاورلائیو: کیپٹل سٹی پولیس نے صوبائی دارالحکومت میں چاند رات کے موقع پر ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش اور غیر قانونی اسلحہ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 22 مقدمات درج کرتے ہوئے 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے تاکہ شہریوں کی جان و مال کو محفوظ بنایا جا سکے۔

پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی فوری اطلاع دیں۔

مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیے۔

Recent Posts

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا اہم ملزم گرفتار

دن میں دھونی کا فین رات میں اسپائیڈر مین، پشاور سے منظم ڈکیت گروہ کا…

24 hours ago

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

2 days ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

2 days ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

2 days ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

4 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

5 days ago