Khyber Pakhtunkhwa: Action taken against fake land transfers, 3 people including Patwari arrested
خیبرپختونخوا کے شہر ہری پور میں خان پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک جعلی اندھے بھکاری کو گرفتار کر لیا، جو گزشتہ 15 سال سے نابینا بن کر بھیک مانگ رہا تھا۔
محمد اقبال: پولیس کے مطابق، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے خود کو نابینا ظاہر کرنے کی کوشش کی، مگر جب ”سوالات“ کیے گئے تو فرفر بولنے لگا اور اپنی حقیقت خود ہی ظاہر کر دی۔
پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا، جہاں اس نے اعتراف کیا کہ وہ لوگوں کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے اندھا بن کر بھیک مانگتا تھا۔
گرفتار ملزم کا تعلق وہاڑی سے بتایا جا رہا ہے، جو مختلف شہروں میں جا کر بھیک مانگنے کا دھندہ کرتا تھا۔
خان پور پولیس نے اس کارروائی کو پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف مہم کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر کے خلاف مزید سخت اقدامات کیے جائیں گے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…