Police raid in Peshawar Shinwari Town, arrest men and women
پشاور: شنواری ٹاؤن میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث مرد و خواتین کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان کے مطابق چھاپے کے دوران اسلحہ، منشیات، شراب اور دیگر ممنوعہ سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے تمام ملزمان کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…
پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…
پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…