Categories: Latest News

پشاور زیادتی واقعہ پشتخرہ تاج آباد میں مقامی مسجد کے پیش امام ابراہیم شاہ بے گناہ ثابت

چائلڈ پروٹیکشن کورٹ نے بے گناہ الزام میں گرفتار امام مسجد قاری ابراہیم کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے ۔

پشاور: گزشتہ روز جب عدالت نے ابراہیم شاہ سکنہ تاج آباد کی ضمانت درخواست کی سماعت کی ۔ استغاثہ کے مطابق قاری ابرہیم پر الزام تھا کہ اس نے آٹھ سالہ بچے کو مسجد کے اندر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد متاثرہ بچے کے والد نے قاری ابراہیم کے خلاف مقدمہ درج کردیا تھا اور پولیس نے قاری ابراہیم کو حراست میں لیا تھا قاری ابراہیم نے بعد ازگر فتاری ضمانت درخواست دائر کی دوران سماعت قاری ابراہیم کے وکیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سجاد محسود نے عدالت کو بتایا قاری ابراہیم کی کردار کشی کی گئی اور ایک بے بنیاد اور منگھڑت الزام قاری ابراہیم کے خلاف لگایا گیا ہے کیونکہ متاثرہ بچے کی میڈیکل رپورٹ بھی نیگیٹیو آئی ہے جس میں کسی قسم کی جنسی زیادتی کا ذکر نہیں ہے قاری ابراہیم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود نہیں جس کے بنا پر قاری ابراہیم کو ٹرائل کے اختتام تک جیل میں رکھا سکے لہذا عدالت قاری ابراہیم کو ضمانت پر رہا کریں۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد قاری ابراہیم کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کردیے ۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

5 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago