Categories: Latest News

پشاور، چاند دکھنے کے بارے میں رویت ہلال کمیٹی نے تفصیلات جاری کر دی

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ماہ رمضان المبارک کا چانددیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مورخہ 23 مارچ 2023 بمطابق 29 شعبان 1444 کو دفتر ایڈ منسٹریڑ اوقاف، خیبر پختونخوا واقع عید گا چارسدہ روڈ پشاور میں منعقد ہوگا۔

لہزا رویت چاند دیکھنے کے بارے میں درجہ زیل نمبرات پر برائے شہادت رابطہ کریں۔

چیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان 03219410041

ڈاکٹر حافظ عبدالغفور، رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان 03005947909

دفتر ایڈرمنسٹر یڑاوقاف، خیبر پختونخوا 0919330427 0919330428

www.peshawarlive.com

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago