FIA arrested fake Ministers from Mardan
پشاور: ایف آئی اے نے آن لائن فاریکس ٹریڈنگ کے نام پر عوام سے ساڑھے چار ارب روپے کے فراڈ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اسکینڈل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید تحقیقات کے لیے آٹھ رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پشاور سمیت ملک بھر میں آن لائن فاریکس ٹریڈنگ کے نام پر سرکاری و نجی ملازمین، تاجروں اور عام شہریوں سے بڑے پیمانے پر رقم ہتھیائی جا رہی تھی۔ ایف آئی اے نے معاملے کی تہہ تک پہنچنے اور مزید گرفتاریاں عمل میں لانے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ آن لائن فاریکس کے ذریعے دھوکہ دہی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اور متاثرہ افراد سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی غیر قانونی اسکیم میں سرمایہ لگانے سے پہلے تحقیق کریں اور کسی دھوکے کا شکار ہونے کی صورت میں متعلقہ اداروں سے رجوع کریں۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…