peshawar live news-update
پشاور(وقائع نگار) نوتھیہ جدید گلبرگ گل اباد چارخانہ روڈ مشتاق اباد وغیرہ اور اس کے ارد گرد علاقوں میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور اس کے ساتھ ساتھ سوئی گیس کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے بجلی اور سوئی گیس والے اپنا قبلہ درست کریں ورنہ علاقے کے عوام خواتین بوڑھے بچے احتجاج کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…