Robberies
پشاور (کرائم رپورٹر)پشاورسٹریٹ کرائمز اور چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے گزشتہ 10 مہینوں میں 28 کروڑ اور 78لاکھ روپے سے زیادہ مالیت کی ڈکیتی،راہزنی اور چوری کی وارداتیں ہوئیں،پولیس کی جانب سے جاری ہونے والی اعداد وشمار کے۔مطابق 8کروڑ 67 لاکھ 52 ہزار 500 روپے مالیت کی راہزنی 8 کروڑ 61 لاکھ 29 ہزار 130 روپے مالیت کی نقب زنی،5 کروڑ 13لاکھ 14 ہزار 236 روپے مالیت کی ڈکیتیاں ہو ئی،رپورٹ کے مطابق2 کروڑ 42 لاکھ 51 ہزار 20 روپے مالیت کی کار چوری،ایک کروڑ 94 لاکھ 6ہزار 189 کی چوری ہوئی 66لاکھ 25 ہزار کی کار چھیننے،71 لاکھ 20 ہزار 525 روپے کی موٹر سائیکل چوری کی ورداتیں پولیس نے ڈکیتی کی مد میں 2 کروڑ 11 لاکھ 52ہزار 542 روپے مالیت کی ریکوری کی۔ اسی طرح راہزنی کی مد میں 4 کروڑ 70 لاکھ ایک ہزار 500 روپے ریکوری عمل میں لائی گی نقب زنی کی مد میں 4 کروڑ 51 لاکھ،چوری کی مد میں ایک کروڑ 20 لاکھ،کارر چوری کی مد میں ایک کروڑ 62 لاکھ 54ریکور کیےموٹر سائیکل چوری کی مد میں 65 لاکھ، موٹر سائیکل چھیننے کی مد میں 58 لاکھ روپے مالیت کی ریکوری کی مجموعی طور پر پولیس نے اس مدت میں 15 کروڑ 31 لاکھ 89 ہزار 915 روپے کی ریکوری ہوئی
Via: Daily Pakistan
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…