KP Supervisory Cabinet's decision to reopen the alleged corruption case in BRT Peshawar
یہ سروس مال آف حیات آباد تا فیز 6 ٹرمینل براستہ فیز 1 چلائی جائے گی، مال آف حیات آباد سے پہلی بس صبح 6:15 چلے گی جبکہ آخری بس شام 7 بجے روانہ ہو گی
فیز 6 ٹرمینل سے پہلی بس صبح 6:15 بجے چلے گی جبکہ آخری بس شام 7:30 بجے روانہ ہو گی۔
اس روٹ میں فیز 6 ٹرمینل، شیر شاہ مارکیٹ، گورنمنٹ کالج، اتوار بازار، زرغونی مسجد، لالازار، فیز-1، شمع مارکیٹ، خیبر پارک، حیات آباد پولیس سٹیشن، قرطبہ یونیورسٹی، فیز- 3، باب پشاور اور مال آف حیات آباد کے سٹیشنز شامل ہوں گے۔
بی آر ٹی پشاور پر روزانہ تین لاکھ سے زائد مسافر سفر کر تے ہیں۔
روٹ ڈی آر-11 کی بس مال آف حیات آباد میں پلیٹ فارم نمبر 3 پر رکے گی۔ صدف کامل
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…