The tik toker woman who killed her husband was arrested along with her accomplice
لاہور میں قتل کے الزام میں خاتون ٹک ٹاکر اور اس کے ساتھی کو گرفتارکرلیا گیا۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر نے 2 سال قبل ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم رضوان ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔
پنجاب پولیس کے ترجمان کا بتانا ہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاکر خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم رضوان علی کو واقعے کے 2 سال بعد مسقط سے گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا۔
via Dail AAJ
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…