Categories: Latest News

پشاور میں شہری سے 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی

پشاور: عیدگاہ کالونی میں گزشتہ روز گھر میں ڈکیتی کی ویڈیو سامنے آگئی۔

VIDEO Here

رسول داوڑ (جیونیوز): پشاور کے علاقے عید گاہ کالونی میں ڈکیتی کے دوران موٹر سائیکل سوار ڈکیت شہری سے 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔

ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار شہری کو بیگ لٹکائےگھر میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار دو ڈاکو گلی میں آتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

2 ڈاکوؤں میں سے ایک موٹرسائیکل سے اتر کر شہری کے پیچھے گھر میں داخل ہوتا ہے جب کہ  کچھ دیر بعد ڈاکو بیگ ہاتھ میں لیے گھر سے باہرآتا ہے۔

شہری ولید کے مطابق وہ بینک سے 20 لاکھ روپے نکال کر گھر پہنچے تھے کہ ڈاکو گن پوائنٹ پر رقم سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔ 

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

10 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

21 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago