Categories: World

متحدہ عرب امارات آمد پر ایک مرتبہ پھر پابندی لگا دی گئی، جانیں پاکستان پر پابندی کب ختم ہو گی؟

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی مسافروں کی آمد پر 21 جولائی تک پابندی لگا دی ہے، چند رو زقبل امارتی حکام نے پاکستانی مسافروں کی امارات واپسی پر عائد پابندئی کی مدت میں 7 جولائی تک تو سیع کی تھی جس کا مطلب یہ تھا کہ اب عید الاضحیٰ سے پہلے کوئی بھی غیر ملکی متحدہ عرب امارات کا رخ نہیں کر سکے گا۔

اماراتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایک نوٹس جاری کیا گیا جس میں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ یہ پابندی 14 ممالک پر لگا ئی گئی ہے اور ان ممالک میں پا کستان ، بھارت ، نبمیا، سیرا لیون،کانگو، یوگینڈا،زیمبیا، ویت نام، بنگلہ دیش، نیپال، سری لنکا، ساؤتھ افریقہ اور نائیجیریا کے نام شامل ہیں۔

واضح رہے کہ 21 جو لائی کے بعد بھی اس پابندی میں مزید توسیع ہو سکتی ہے۔

via: Hamariweb

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

4 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

14 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

22 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

24 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago