Categories: World

ریاض کی مساجد میں امامت کے لیے نجدی لہجہ میں تلاوت شرط قرار

سعودی عرب کے دیگر شہروں میں امام کی پسند اور خواہش کے مطابق تلاوت کی جائے گی

العربیا نیوز: سعودی عرب میں اسلامی امور کے وزیر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ “ہم ریاض کی مساجد کے اماموں کو نجدی لہجہ میں تلاوت کرنے کا پابند کریں گے، جو اس پر عبور نہیں رکھتا ہم اس کی جگہ کسی اور کو لے کر آئیں گے۔

اپنے ایک ویڈیو کلپ کے دوران عبداللطیف آل الشیخ نے مزید کہا کہ نجد کی تلاوت الگ اور نفس روح کے بہت قریب ہے۔ نجد کے لوگ خاص طور پر شہر ریاض کے لوگ اسی طرز تلاوت کے لیے مشہور ہیں۔ یہ بہت پرانی تلاوت ہے، میرے خیال میں تلاوت کے اس لہجہ کو غائب ہونے سے بچانا اور زندہ کرنا بہت مناسب ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ریاض کے تمام ائمہ سے نجدی لہجہ میں قراءت پڑھنے کو کہا گیا تھا تاہم دوسرے شہروں میں قراءت امام کی پسند اور خواہش کے مطابق ہے۔ نجدی پڑھنے کی ذمہ داری صرف ریاض تک محدود ہے دیگر علاقوں کے اماموں کے لیے لازم نہیں ہے۔

Recent Posts

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

9 hours ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

1 day ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

1 day ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

2 days ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

2 days ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

2 days ago