عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ جمعرات کو سعودی عرب کے شہر ریاض کے سکول میں ایک استانی ’’شیخا ال مَوَش‘‘ تیسری جماعت کے بچوں کے سامنے قرآن کی تلاوت کر رہی تھیں، تلاوت ختم کرتے ہی وہ اچانک گر گئیں۔ بچوں نے فوری طور پر پرنسپل کو معاملے سے آگاہ کیا جس پر سکول پرنسپل اور دیگر اساتذہ نے استانی کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور انہیں اسپتال پہنچانے کے لیے ایمبولینس کا انتظام کیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکیں۔
جاں بحق ہونے والی استانی ’’شیخا‘‘ کے والد نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ انتقال کے وقت ان کی بیٹی روزے کی حالت میں تھی اور ہر جمعرات اور پیر کا روزہ رکھنا اس کے معمولات میں شامل تھا۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…