Categories: Latest News

پشاور میں یتیم بچوں کے لئے سٹی ٹور کا انعقاد

محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثار قدیمہ، میوزیم و امور نوجوانان خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام یتیم اور بے سہارا بچوں کیلئے سٹی ٹوور کا انعقاد

ٹوور میں پشاور زو، گور گٹھڑی ، سیٹھی ہائوس اور عجائب گھر پشاور کی سیر کرائی گئی۔

سٹی ٹوور میں چالیس کے قریب یتیم، بے سہارا، سٹریٹ چلڈرن شامل

محکمہ سیاحت کے زیر انتظام کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی اور لیڈیز لائنز کلب کے باہمی اشتراک سے بچوں کو سیر و تفریح کرائی گئی

بچوں کی پشاور زو میں موج مستیاں

سٹی ٹوور کا مقصد ان بچوں کو دیگر بچوں کی طرح تفریح فراہم کرنا ہے۔

Recent Posts

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

9 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

17 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

19 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

1 day ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

2 days ago