Categories: Health

ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 462 نئے کیس رجسٹرڈ

ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، 462 نئے کیس رجسٹرڈ

بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا اور  462 نئے کیس رجسٹرڈ ہوگئے۔

شہاب عمر(جیونیوز): ڈائریکٹر ایڈز کنٹرول پروگرام بلوچستان ڈاکٹرذوالفقارعلی نے پریس کانفرنس کی اور بتایاکہ بلوچستان میں ایڈز کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ 462نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 2823 ہوگئی۔

ان کا کہنا تھاکہ گزشتہ سال ایڈز کے 2361 مریض رجسٹرتھے، ایڈز سے متاثرہ 594 خواتین، 99 بچے اور 47 ٹرانس جینڈر رجسٹرڈ ہیں۔

ڈاکٹر ذوالفقار کے مطابق بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد تقریباً 9 ہزار تک ہوسکتی ہے

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

3 hours ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

13 hours ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

21 hours ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

23 hours ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

2 days ago