Lucky Marwat; A young man commits suicide after getting low marks in the exam
اسلامیہ کالج پشاور میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والے طالب علم کی والدہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا۔
جنگ نیوز; متوفی کی والدہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا ہے کہ بیٹا کئی دن سے ذہنی دباؤ کا شکار لگ رہا تھا اور تین چار دن سے مایوسی کا اظہار بھی کر رہا تھا۔
والدہ نے مزید بتایا کہ بیٹے نے مجھے کسی ہاسٹل میں طالب علم کی خودکشی کی ویڈیو بھی دکھائی تھی۔
پولیس کے مطابق طالب علم کے دوستوں سے بھی تفتیش جاری ہے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
پولیس نے مزید بتایا ہے کہ طالب علم کے خط کا فرانزک تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ 2 روز قبل پشاور کے اسلامیہ کالج کے ہاسٹل سے ایک طالب علم کی پنکھے سے لٹکی لاش ملی تھی اور اس کے کمرے سے والد کے نام لکھا گیا ایک خط بھی برآمد ہوا تھا۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…