Categories: Latest News

پشاور سمیت پورے خیبرپختونخوا میں 21 تا 25جولائی مزید بارشوں‌ کی پیشگوئی

پشاور سمیت پورے خیبرپختونخوا میں 21 تا 25جولائی مزید بارشوں‌ کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں 21 تا 25جولائی مزید بارشوں‌کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا، محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سلسلے میں پیشگی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت صوبہ خیبرپختوخوا میں 21 تا 25 جولائی مزید بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے. صوبائِی دارالحکومت پشاور سمیت دیر، سوات، کوہستان، مالا کنڈ، شانگلہ، بٹگرام، کوہاٹ، ٹانک، ڈی آئی خان، باجوڑ، مہمند، خیبر، وزیرستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، چارسدہ، مردان، صوابی، ہنگو کے علاقوں میں‌بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے.
پیشگی الرٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ان ایام میں‌خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر شدید بارشیں بھی متوقع ہیں، یاد رہے کہ اس سے قبل پنجاب سمیت جڑواں شہروں میں بارش نے تباہی مچا رکھی ہے، بارش سے متعدد علاقے زیر آب آ گئے ہیں۔خیبرپختونخوا میں 21 تا 25جولائی مزید بارشوں‌کی پیشگوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا، محکمہ موسمیات کی جانب سے اس سلسلے میں پیشگی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے،

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

8 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

13 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

21 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

22 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

24 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago