46 children died of pneumonia in three teaching hospitals of Peshawar, hospital officials said
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 26 جنوری2024ء) پشاورکے تین تدریسی ہسپتالوں میں نمونیا سے 46 بچوں کی اموات ہوئیں۔پشاور کے 3تدریسی ہسپتال کی جانب سے مہیاکردہ اعداد شمار کے مطابق لیڈی ریڈنگ اورخیبر ٹیچنگ اسپتال میں 20،20، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 6 بچے شامل ہیں ، یومیہ کی بنیاد پراو پی ڈی میں نمونیا سے متاثرہ 700 بچے لائے جارہے ہیں ۔
اعدادشمار کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال میں گنجائش سے زائد بچے زیرعلاج ہیں، بیشترمتاثرہ بچوں کا تعلق مضافاتی علاقوں سے ہے، سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی انفکیشن وائرل ہوتا جارہا ہے، نمونیا کم قوت مدافعت کے بچوں کو متاثر کررہی ہے ۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…