peshawar live news-update
پشاور کے نجی اسپتال میں آگ لگ گئی، اسپتال میں پھنسے افراد کو نکالنے اور آگ بجھانےکی کوشش کی جارہی ہے۔
دانیال عزیز: ریسکیو 1122 کے مطابق لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سامنے نجی اسپتال میں آگ لگی ہے، 5 فائر بریگیڈ، 2 واٹر باؤزر اور 2 ایمبولینسں موقع پر موجود ہیں۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے، آگ 7 منزلہ عمارت کے تیسرے اور چوتھے فلور پر لگی ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ 3 پھنسے ہوئے مریضوں کو نکال کر بالائی منزل پر پہنچایا گیا ہے، مجموعی طور پر 13 افرادکو ریسکیو کیا گیا ہے، عمارت میں سرچ آپریشن جاری ہے، لوگوں کو نکالنےکے لیے بھاری مشینری پہنچادی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…