Categories: Latest News

پشاور بورڈ میں میٹرک اور انٹر امتحانات کیلئے کلسٹر پالیسی نافذ

پشاور بورڈ میں میٹرک اور انٹر امتحانات کیلئے کلسٹر پالیسی نافذ

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک اور انٹر امتحانات کیلئے کلسٹر پالیسی نافذ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یہ فیصلہ بورڈ آف گورنرز کی 59 ویں اجلاس میں کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کلسٹر پالیسی کے تحت امتحانی مراکز کی درجہ بندی اور سکولوں کی مخصوص کلسٹر سنٹرز میں تقسیم کی وضاحت کے ساتھ تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز کو کلسٹر پالیسی اور مراکز کی فہرست کو مدِنظر رکھتے ہوئے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
یہ اعلامیہ تمام کنٹرولر امتحانات، ڈپٹی کنٹرولر، ڈی ڈی آئی ٹی، ویب ایڈمنسٹریٹر اور چیئرمین کے پرسنل سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ارسال کر دیا گیا ہے، جس میں پشاور بورڈ میں میٹرک اور انٹر امتحانات کیلئے کلسٹر پالیسی نافذ کرنے کا کہا گیا ہے۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

7 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

12 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

20 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

23 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago