Categories: Latest News

پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پیش امام کوقتل کردیا

پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پیش امام کوقتل کردیا

صوبائی دارالحکومت پشاور میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پیش امام کو قتل کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ متنی کے علاقہ مریم زئی روڈ پر پیش آیا جہاں پیش امام آدم خان ولد اکبر خان ساکن افغانستان حال مریم زئی موٹر سائیکل پر گھر جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی ۔
فائرنگ کی زد میں آکر پیش امام آدم خان موقع پر جاں بحق ہو گیا ، پولیس نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی ۔
مقتول مسجد رضا خان مریم زئی میں پیش امام تھا ۔

Publisher 

Recent Posts

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

18 hours ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

2 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

3 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

4 days ago

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…

5 days ago