Categories: Latest News

تعلیمی بورڈوں نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے پریکٹیکل کی موجودہ پالیسی تبدیل

 ویب ڈیسک (روزنامہ آج): پشاور سمیت صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈوں نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کے پریکٹیکل کی موجودہ پالیسی تبدیل کرنے کے فیصلے کو حتمی شکل دیدی ہے  محکمہ تعلیم نے بھی نئی پالیسی کی حمایت کر دی ہے جس کے تحت میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے پریکٹیکل کا بھی اپ سوالات پر مبنی پرچہ ہوگا  جس امیدوار نے پریکٹیکل کیا ہوگا وہی اس کا جواب دے سکے گا  اس کے ساتھ ساتھ مارکیٹ میں دستیاب پریکٹیکل کی کاپیاں کا سلسلہ بھی بند ہو جائیگا  اس پالیسی کو 2025ء کے میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات سے لاگو کیا جائیگا  واضح رہے کہ میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے طلبہ مارکیٹ سے پریکٹیکل کی تیار کاپیاں خرید کر جمع کر ا دیتے ہیں اور اپنے من پسند نمبر حاصل کر لیتے تھے ۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

7 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

12 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

20 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

21 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

23 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

1 day ago