Categories: Latest News

پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا

پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 05 جون2024ء) پشاور کے مصروف شعبہ چوک میں موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لیا گیا۔موٹر سائیکل سوار ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے کہ اس دوران ان کی موٹر سائیکل سڑک پر پھسل گئی۔اس دوران موقع پر موجود عوام نے سنیچرز کو گھیر کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر دوست سنیچر سوار تھے، اس دوران بچی بھی ان کے ساتھ تھی۔

سنیچر نے شعبہ چوک میں ایک شخص سے موبائل چھین لیا جبکہ آگے جا کر ملزمان کی بائیک پھسلن گئی۔ اس سے ملزمان سڑک پر اوندھَ منہ گر پڑے اور لوگوں نے گھیر لیا۔اس دوران سنیچرز کی شعبہ چوک میں عوام اور پولیس نے خوب درگت بنائی اس کے بعد ملزمان شاہ قبول تھانہ منتقل کر دیئے گئے۔یاد رہے کہ پشاورکے مصروف چوک شعبہ چوک میں‌موبائل سنیچرز ڈرامائی انداز میں گرفتار کر لئے گئے۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

15 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

22 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago