Categories: Latest News

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر انٹری فیس کی خبر بے بنیاد قرار

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر انٹری فیس کی خبر بے بنیاد قرار

پشاورٖلائیو (محمد سعد) خیبرپختونخوا حکومت نے سیاحتی مقامات پر انٹری فیس عائد کرنے کی خبروں کو مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹ قرار دیا ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری سیاحت ڈاکٹر عبدالصمد نے واضح کیا ہے کہ

“سوشل میڈیا پر چلنے والی انٹری فیس سے متعلق خبریں بے بنیاد، گمراہ کن اور حقیقت کے منافی ہیں۔ حکومت نے سیاحوں پر کسی قسم کی انٹری فیس عائد نہیں کی۔”

سیکرٹری سیاحت نے بتایا کہ صوبائی حکومت سیاحتی مقامات پر آنے والے مہمانوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے، تاکہ سیاحت کو فروغ ملے اور ملکی و غیر ملکی سیاح خیبرپختونخوا کی خوبصورتی سے بھرپور لطف اٹھا سکیں۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ جھوٹی اور غیر مصدقہ خبروں پر توجہ نہ دیں، اور صرف سرکاری ذرائع سے حاصل شدہ معلومات پر یقین کریں۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

4 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

9 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

17 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

18 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

20 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

22 hours ago