Categories: Latest News

پیسکو نے ناگزیر مرمت کے باعث بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پیسکو نے ناگزیر مرمت کے باعث بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

پشاور(اے پی پی) پشاورالیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے ضروری اور ناگزیر مرمت کے باعث بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق شاہی باغ گرڈ سٹیشن پشاورسے بجلی کی فراہمی16اور19 جون صبح 6 بجے سے دوپہر12 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے شاہ گئی ، کے ایس ایم، انڈسٹریل ناگمان، نادرن بائی پاس، بخشو پل، نثار، گڑھی حمزہ، اولڈ ناگمان، شاہ عالم، لطیف آباد، دلہ ذاک، سربلند پورہ، ثمرباغ ، نیو تخت آباد،نیو ناگمان اورخزانہ فیڈرزکے صارفین متاثرہوں گے۔نوشہرہ سٹی کنداروگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 اور18 جون صبح 6 بجےسےدوپہر 12 بجے تک بند رہے گی ،جس کی وجہ سے کمپنی باغ اورنیو کمپنی باغ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔سوات ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 16ور19 جون صبح 7بجے سے دوپہر2 بجے تک بند رہے گی ،جس کی وجہ سے مٹہ ، خوازہ خیلہ ، شانگلہ ، مدین، درال، کھوار پاورہاؤس گرڈ سے منسلکہ فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔مینگورہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی16 اور18 جون صبح6 بجے سے صبح11 بجے تک بند رہے گی جس کی وجہ سے مالم جبہ، ایکسپریس سید و شریف، بنڈائی ، مینگورہ 1، 2،3،4، کبل ، سیدو شریف، بری کوٹ2، گلکدرہ، مرغزار، سنیئڑ ہسپتال، کبل 3، گوگدرہ، تخت آباد، قمبر، سنگر، ایم ای ایس، حاجی بابا، سیدو بابا، شادارہ، اجرنگ، دریال فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔بشام گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی16اور18 جون صبح6 بجے سے صبح11 بجے تک بند رہے گی۔

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان خیبرپختونخوا کے مختلف…

16 hours ago

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی

پشاور بورڈ کا بڑا اعلان، 7سے 10اکتوبر کے ایس ایس سی پرچے ملتوی پشاور:بورڈ آف…

23 hours ago

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

1 day ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

3 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

4 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

5 days ago