police kp
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 30 اگست2024ء) تھانہ بھانہ ماڑی پولیس پشاورنے گھرمیں ڈکیتی کی واردات میں ملوث گروہ کا سراغ لگا کر3 ملزمان کوگرفتارکرلیا، گرفتارتینوں ملزمان گل آباد پشاورکے رہائشی ہیں ، پولیس کے مطابق ملزمان چارخانہ روڈ واقع گل آباد میں اہل خانہ کی غیرموجودگی میں مسمی احمد کے گھرمیں ڈکیتی کرنے میں ملوث ہیں ، ملزمان میں نورولی، بلال اورسیفورشامل ہیں، ، جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کے تحت کارروائی کے دوران گرفتارملزمان کے قبضے سے مسروقہ نقد رقم اوردیگرسامان بھی برآمد کرلیا، ڈکیت گروہ کے گرفتار ملزمان سے دوران تفتیش مزید اہم اور سنسنی خیز انکشافات کی توقع کی جارہی ہے۔
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…