,ویب ڈیسک: 8 فروری 2023 پشاور دھماکے کے حملہ آور کی موٹر سائیکل پر نصب جی ٹی روڈ کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آور صبح 11 بج کر 49 منٹ پر جی روڈ میں داخل ہوا، حملہ آور کو پورے راستے میں موٹر سائیکل کو بہت آہستہ چلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق حملہ آور جی ٹی روڈ سے موٹرسائیکل پر خیبر روڈ میں داخل ہوا، بغیر چیکنگ کے خیبر روڈ سے پولیس لائن روڈ کی طرف آسانی سے داخل ہوا۔
اہم بات یہ ہے کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر مخالف سمت سے مرکزی پولیس لائن میں داخل ہوا تھا۔
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…
خیبرپختونخوا : بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل…