Categories: Latest News

پشاور: ٹریفک پولیس وارڈنز کے یونیفارم میں باڈی کیمس نصب

پشاور: 40 ٹریفک وارڈنز کو باڈی کیمس لگا دئیے گئے، چیف ٹریفک آفیسر

اسکرین گریب / آج نیوز: ٹریفک پولیس وارڈنز کے یونیفارم میں باڈی کیمس نصب کردیے گئے ہیں، باڈی کیمس کسی بھی واقع میں اور ٹریفک کی مانیٹرنگ میں ثبوت کے طور پر کردار ادا کریں گے۔

چیف ٹریفک آفیسر قمر حیات خان کے مطابق اب تک مختلف پوائنٹس پر 40 ٹریفک وارڈنز کو باڈی کیمس لگادئیے گئے۔

قمر حیات خان کا کہنا ہے کہ ٹرائیل مکمل ہونے کے بعد باقی اہلکاروں کو بھی جلد کیمس لگا دئیے جائیں گے۔

شہریوں نے بھی ٹریفک پولیس کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اب چالان لیتے وقت ان کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے گا۔

Recent Posts

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ اسٹیڈیم…

5 hours ago

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

2 days ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

3 days ago