Peshawar: Body of youth who drowned in Bara Khawar recovered
پشاور کے علاقے چغل پورہ، باڑہ خواڑ میں ڈوبنے کے واقعے کے بعد ریسکیو 1122 نے دوسرے روز سرچ آپریشن مکمل کرتے ہوئے 16 سالہ نوجوان اسد کی جسد خاکی نکال لی۔سل سرچ آپریشن کے بعد پیشہ ورانہ انداز میں نوجوان کی لاش پانی سے نکال لی۔
ریسکیو اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد جسد خاکی لواحقین کے حوالے کر دی۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر افتخار کے مطابق سرچ آپریشن میں ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے حصہ لیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع موصول ہونے پر غوطہ خور ٹیم نے فوری کارروائی شروع کی اور مسل
خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…
پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…
سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…
خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…
پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…
پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…