Categories: Latest News

پشاور، ھانہ شاہ پور کی حدود ویڈیو وائرل معاملہ

پشاور: کسوٹی ڈیجیٹل رپورٹ: سنگین مقدمات میں مطلوب انتہائی سرگرم سنیچر و راہزن کی گرفتاری کیلئے چوکی پخہ غلام پولیس اور ابابیل سکواڈ نے چھاپہ زنی کی

چھاپہ زنی میں ایس ایچ او عبدالعلی اور چوکی انچارج نہیں ہے بلکہ چوکی سٹاف اور ابابیل پولیس نے مطلوب راہزن کی گرفتاری کیلئے چھاپہ لگایا جس کے دوران راہزن کے چچا کیساتھ واقعہ پیش آیا ہے

ایس ایس پی آپریشنز ہارون الرشید خان نے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اختیارات سے تجاوز کرنے والے پولیس اہلکاروں کو فوری طور معطل کرکے شوکاز نوٹس اور چارج شیٹ جاری کرکے محکمانہ کارروائی شروع کی

جبکہ ایس پی رورل ظفر احمد خان کو انکوائری آفیسر مقرر کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے

Recent Posts

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈی میرٹ پوائنٹ سسٹم نافذ کرنے کا…

1 day ago

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے منفرد مثال قائم کردی

پشاور کے نوجوان نے ولیمے میں یتیم بچوں، بزرگوں اور خصوصی افراد کو مدعو کرکے…

1 day ago

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹے بعد سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھل گئے پشاور:…

2 days ago

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پشاور میں ٹرائی سیریز کروانے کا اعلان پاکستان…

2 days ago

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور

پشاور میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا، بچے بغیر ناشتے سکول جانے پر مجبور پشاور…

2 days ago

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

3 days ago