Operation against electricity thieves, Armar area became a battlefield
ویب ڈیسک – مشرق نیوز: پیسکو ٹاسک فورس پشاور سرکل کی جانب سے سابق رکن قومی اسمبلی بلال رحمان کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جو بجلی چوری میں ملوث ہیں۔ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔ پیسکو ترجمان نے واقعہ کے بارے میں مزید کہا کہ سابق ایم این اے پیسکو کا 23لاکھ کا نادہندہ بھی ہے۔ ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئِے کہا کہ پیسکو ٹیم کی جانب سے سابق وفاقی وزیر کو جرمانہ بھی کیا گیا اور ان کیخلاف ایف آئی آر کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…