Categories: Latest News

پشاور : بھانہ ماڑی قبرستان سے کٹے ہوئے انسانی اعضاء برآمد

پشاور : بھانہ ماڑی قبرستان سے کٹے ہوئے انسانی اعضاء برآمد

تھانہ شاہ پور کے بعد بھانہ ماڑی قبرستان سے کٹے ہوئے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں ۔
بھانہ ماڑی پولیس کے مطابق چنگ چی سٹاپ قبرستان سے کٹے ہوئے انسانی اعضاء برآمد ہوئے ہیں جو ڈی این اے کے لئے ارسال کردیئے گئے ۔
پولیس کی تفتیشی ٹیم نے کرائم سین سے پائوں کے فنگر پرنٹ وغیرہ لے کر ڈی این اے رپورٹ کیلئے کے ایم سی پشاور بھجوا دیئے تاکہ شناخت کی جاسکے ۔
خدشہ ظاہر کیاجارہا ہے کہ قتل کے بعد اعضا کاٹ کر پھینک دیئے گئے تھے تاہم اس ضمن میں تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ کچھ روز قبل تھانہ شاہ پورکی حدود سے بھی خاتون کے کٹے ہوئے ہاتھ اور پائوں برآمد ہوئے تھے۔

Publisher 

Recent Posts

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل

خیبرپختونخوا کے 14شہروں میں الیکٹرک بس سروس کا منصوبہ، پہلے مرحلے میں 6 شہر شامل…

6 hours ago

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلا کیلئے روانہ ہوگا

پاکستان تاریخی سنگ میل سے چند روز کی دوری پر، پہلا خلا باز 25 نومبر…

11 hours ago

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور کنیکٹیوٹی مسائل کا خدشہ

سمندر میں انٹرنیٹ کی اہم سب میرین کیبل میں خرابی، صارفین کو سست رفتار اور…

18 hours ago

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی

خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کیسز کی تعداد 6 ہزار سے تجاوز کر گئی پشاور(…

20 hours ago

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار

پشاور میں مبینہ جعلی میڈیکل کونسل پر ایف آئی اے کا چھاپہ، چیئرمین گرفتار پشاور:…

22 hours ago

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے کی جائیدادیں دلوانے کا انکشاف

پشاور میں خواتین کی شکایات پر فوری کارروائی، موقع پر ریلیف اور 4.2 ارب روپے…

23 hours ago