The decision to open tuck shops for prisoners in jails will also provide cigarettes and snuff
سلیم شیخ (آج نیوز): ٹک شاپس کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سے معاہدہ طے پاگیا
لاہورکی جیلوں میں قیدیوں کیلئے ٹک شاپس کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن میں سگریٹ اور نسوارسمیت تمام اشیا دستیاب ہوں گی۔
جیلوں میں ٹک شاپس کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔
معاہدے کے مطابق یہ ٹک شاپس قیدیوں کی سہولت کیلئے قائم کی جائیں گی۔
ان ٹک شاپس میں چائے، کولڈڈرنکس، دودھ، دہی، جوس، بیکری آئٹمز دستیاب ہوں گے۔
اس کے علاوہ ٹشوپیپرز، سگریٹ اور نسوارسمیت تمام اشیا دستیاب ہوں گی
خیبرپختونخوا سے روسی شہری مبینہ طور پر لاپتہ، پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی پشاور:…
پشاور: واش روم کو تالہ لگانے کے تنازع پر بھتیجے کی فائرنگ، چچا جاں بحق…
موٹرسائیکل کے تنازع پر فائرنگ، پشاور میں دو کم عمر سگے بھائی جاں بحق پشاور:…
پشاور: شاپنگ بیگ کے 20 روپے وصول کرنے پر این ڈیور کو 40 ہزار روپے…
پشاور میں فلیش لائٹس کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، فروخت کرنے والوں کے…
پشاور بی آر ٹی کا نیا روٹ ڈی آر 17 شروع کرنے کا اعلان، چمکنی…