پشاور تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود عجب خان ٹاون میں رہائش پذیر مقامی تاجر محمد زیب ولد جہانزیب کے گھر کے سامنے سے ایک دیسی ساختہ جعلی بم برآمد ہوا ہے
مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر بی ڈی ایس کو طلب کر کے گھی کنستر سے پلاسٹر آف پیرس اور تار وغیرہ برآمد ہو کر بی ڈی یو ٹیم نے جعلی بم کی تصدیق کر لی ہے
اس حوالے سے جامع تفتیش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے جبکہ مدعی کی رپورٹ پر مختلف زاویوں سے تمام حقائق کو دیکھا جا رہا ہے
پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…
پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…
پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…
مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…
خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…
پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…