Categories: Latest News

پشاور: قصہ خوانی گیٹ بندش پر فرنٹئیر پرنٹرز کااجلاس

پشاور: قصہ خوانی گیٹ بندش پر فرنٹئیر پرنٹرز کااجلاس

پشاور(وقائع نگار) قصہ خوانی گیٹ بندش پر فرنٹیر پرنٹرز اینڈ پبلیشرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا نومنتحب صوبائی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت سرپرست اعلیٰ حاجی فخر الزمان منعقد ہوا اجلاس میں صدر ظفرخٹک نے کہا کہ تین ماہ سے قصہ خوانی خصوصاً پریس مارکیٹ جہاں دس ہزار سے زیادہ کارکنان زرق حلال کماتے،سمال انڈسٹری ہونے کی بنا پر چھوٹی گاڑیاں تو دن کو گزارا کرتی ہے مگر بڑی گاڑیاں یا مشینوں کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی عذاب سے کم نہیں۔

Recent Posts

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب

پشاور میں مبینہ اغواء کا ڈرامہ رچانے والا نوجوان بحفاظت بازیاب پشاور: ورسک ڈویژن کے…

5 hours ago

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری

پشاور: خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں پہلی روبوٹک گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری پشاور: خیبر ٹیچنگ…

2 days ago

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ

پشاور میں احتجاج کرنے والے یونیورسٹی طلباء پر سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ طلباء ہاسٹل میں…

3 days ago

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض

مہنگائی نے پشاور کے گھرانوں کو قرض لینے پر مجبور کردیا، 89 فیصد خاندان مقروض پشاور (…

4 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائی، مولانا ادریس کی…

5 days ago

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق

پشاور میں شادی کی تاریخ سے انکار پر فائرنگ، 22سالہ لڑکی جاں بحق پشاور:تھانہ پہاڑی…

5 days ago